رمضان المبارک کی چند منفرد خصوصیات

اللہ تبارک وتعالیٰ کا کروڑ ہا کروڑ احسان کہ اس نے ہمیں ماہِ مضان جیسی عظیم الشان نعمت سے نوازا ہے۔ ماہِ رمضان کے فیضان کے تو کیا کہنے! اس کی تو ہر گھڑی رحمت بھری ہے

۔1

۔ نزولِ قرآن کریم:رمضان المبارک کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ خدائے کریم نے اس مہینے میں قرآنِ کریم نازل فرمایا:( فیضان ِرمضان، صفحہ نمبر 22)

تجھ پہ صدقے جاؤں رمضان تو عظیم الشان ہے تجھ میں نازل حق تعالیٰ نے کیا قرآن ہے .

2۔ شبِ قدر:نبیِ کریم، خاتم المرسلین صلی اللہُ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا:بے شک اللہ پاک نے میری امت کو لیلۃ القدر عطا کی اور یہ رات تم سے پہلے کسی امت کو عطا نہیں ہوئ۔

3۔ جس کا حساب نہیں:رمضان المبارک کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ رمضان کے کھانے پینے یعنی کہ سحری اور افطاری کاحساب نہیں ہوگا۔

 4 ۔سب سے بڑھ کر سخی:رسولِ کریم صلی اللہُ علیہ واٰلہٖ وسلم خصوصاً رمضان میں بہت زیادہ سخاوت فرماتے۔

5۔ جنت سجائی جاتی ہے:فرمانِ مصطفٰے صلی اللہُ علیہ واٰلہٖ وسلم:بے شک جنت سال کے شروع سے اگلے سال تک رمضان المبارک کے لیے سجائی جاتی ہے۔