اولاد کی تربیت

 


آج کے معاشرے کے مطابق اولاد کی تربیت بہت ضروری ہے اور ہر اعتبار سے  بچوں کو سمجھانا ان کے ہر معاملے میں تربیت کرنا لازمی ہے۔ چاہے وہ اخلاقی ہو کرداری ہو معاشی ہو یا معاشرتی ہو اخلاقی تربیت تو تربیت کا عین ہے جس سبب ایک انسان عام لوگوں میں بھی پہچانا جاتا ہے ۔ اور اسی بنا پر وہ حسن اخلاق والا یا بد اخلاق کے نام سے  جانا جاتا ہے۔

 لہذا اولاد کی تربیت بہت ضروری ہے ۔